10 اپریل، 2025، 10:44 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85799289
T T
0 Persons

لیبلز

اسرائیل - نیٹو ملٹی ملین ڈالر معاہدہ

10 اپریل، 2025، 10:44 AM
News ID: 85799289
اسرائیل - نیٹو ملٹی ملین ڈالر معاہدہ

تہران - ارنا - ایک اسرائیلی فوجی کمپنی نے نیٹو کے یورپی رکن ملک کے ساتھ 100 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

اسرائیلی دفاعی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایلبٹ سسٹمز نے آج نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے ایک یورپی رکن ملک کے ساتھ 100 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، Elbit Systems UTC کو ہسپانوی-آسٹرین کمپنی بغیر ڈرائیورکے ٹینکوں کے لیے TURRET سسٹم فراہم کرے گا جو بکتر بند ٹینکوں پر نصب کیے جاسکتے ہیں۔

ہسپانوی-آسٹرین کمپنی جنرل ڈائنامکس لینڈ سسٹمز (GDELS) کے یہ سسٹم بکتر بند جنگی گاڑیوں پر نصب کیے جائیں گے جنہیں آسٹرو سپینش کوآپریشن ڈویلپمنٹ (ASCOD) کہا جاتا ہے۔

معاہدے کے تحت ایلبٹ سسٹم اپنے TURRET، بکتر بند ٹینکوں پر لگائے گا جو گنر اور کمانڈر کیمروں کے ساتھ ساتھ اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل (ATGMs) اور لیول فور پروٹیکشن سے لیس ہوں گے یورپی کمپنی  2027 کے آخر تک ڈیلیوری کی پابند ہے۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .